RSSCategory: Urdu

انسانی حقوق کے کارکن کا ماورائے عدالت قتل قابلؚ مذمت قعل ہے: ایچ آر سی پی

| 20 June 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز   انسانی حقوق کے کارکن کا ماورائے عدالت قتل قابلؚ مذمت قعل ہے: ایچ آر سی پی کراچی/ لاہور۔ 19 جون۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کراچی میں محنت کشوں کے حقوق کے کارکن اور جیے سندھ قومی محاذ (آریسر) کے رکن 22 سالہ نیاز حسین لاشاری کے ماورائے […]

Continue Reading

تعلیمی آزادی بہت بڑے خطرے سے دوچار ہے

| 11 June 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز تعلیمی آزادی بہت بڑے خطرے سے دوچار ہے کراچی/لاہور، ١٠جون۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)کو ماہرین تعلیم کے خلاف چلنے والی مذموم مہم پر شدید تشویش ہے۔ اس سے قبل شاہ عبدالطیف جامعہ خیرپور کے پروفیسر ساجد سومرو کو مذہب کی تضحیک اور بغاوت کے الزامات پر گرفتار کیا […]

Continue Reading

کووِڈ ایس او پیز کے نفاذ کے لیے سٹن بیٹن کا استعمال ایذارسانی کے مترادف ہے

| 9 June 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز کووِڈ ایس او پیز کے نفاذ کے لیے سٹن بیٹن کا استعمال ایذارسانی کے مترادف ہے لاہور، 9 جون۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو یہ جان کر شدید صدمہ پہنچا ہے کہ فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ اور مقامی پولیس نے کووِڈ 19 سے متعلق ایس او پیز […]

Continue Reading

بہاولپور میں ہندوؤں کے گھروں کی مسماری غیرقانونی، غیرانسانی ہے

| 5 June 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز  بہاولپور میں ہندوؤں کے گھروں کی مسماری غیرقانونی، غیرانسانی ہے  پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو ایک آزادانہ فیکٹ فائنڈنگ مشن کے انعقاد کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ یزمان (ضلع بہاولپور) کے چک 52 ڈی بی میں ہندو برادری کے گھر مسمار کرنے کی ذمہ دار وہاں […]

Continue Reading

پی ایل ڈبلیو ڈی کے ملازمتی کوٹے کا خاتمہ ناقابلؚ جواز ہے

| 3 June 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز پی ایل ڈبلیو ڈی کے ملازمتی کوٹے کا خاتمہ ناقابل جواز ہے لاہور، ١جون۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو یہ جان کر شدید تشویش ہوئی ہے کہ حکومت نے مئی میں ایک صدارتی حکمنامے کے ذریعے کمپنیز ایکٹ ٢٠١۷ کی دفعہ۴۵٩کو حذف کر کے سرکاری و نجی اداروں […]

Continue Reading

پاکستان انسانی حقوق کمشن کا این سی ایچ آر کی بحالی کا مطالبہ

| 18 May 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز پاکستان انسانی حقوق کمشن کا این سی ایچ آر کی بحالی کا مطالبہ لاہور، ١٨ مئی۔  قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کی بحالی میں حکومتی عدم دلچسپی پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے لیے شدید مایوسی کا باعث ہے۔ این سی ایچ آر ایک برس […]

Continue Reading

وزیرستان میں ‘عزت’ کے نام پر ہونے والے سفاکانہ قتل قابلِ مذمت ہیں

| 18 May 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز وزیرستان میں ‘عزت’ کے نام پر ہونے والے سفاکانہ قتل قابلِ مذمت ہیں  لاہور، ١٧ مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وزیرستان کے ایک گاؤں میں دو نوعمر لڑکیوں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، مقتولہ لڑکیوں کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو […]

Continue Reading

ایچ آر سی پی نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے

| 14 May 2020 | 0 Comments

ایچ آر سی پی نے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے لاہور/اسلام آباد، ٩ مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سَمری  پر کابینہ کے فیصلے کے ذریعے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل ہونے پر شدید تحفظات […]

Continue Reading

حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں

| 3 May 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں اسلام آباد/لاہور، 3 مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ٢٠١٩ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر وزارت انسانی حقوق کے باضابطہ رد عمل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزارت کے بیان میں […]

Continue Reading

سماج کے کمزورترین طبقے نظر اندازرہے

| 30 April 2020 | 0 Comments

پریس ریلیز سماج کے کمزورترین طبقے نظر اندازرہے ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کی صورت حال ٢٠١٩ سالانہ رپورٹ جاری کردی اسلام آباد/لاہور، ٣٠ اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے مطابق سماجی و معاشی امتیاز نے ملک کے کمزورترین طبقوں کو اُس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ نہ […]

Continue Reading