اڈیالہ جیل میں تضحیک مذہب کے ملزم پر حملہ باعث تشویش ہے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اڈیالہ جیل میں تضحیک مذہب کے الزامات میں قید سزائے موت کے 70 سالہ قیدی پر حملے کی مذمت کی ہے۔ قیدی کو جیل میں تعینات پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔ جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں