تھر میں این جی او کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف کارروائی کی جائے
لاہور 12فروری2015ء پریس ریلیز تھر میں این جی او کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف کارروائی کی جائے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر اور اس کے نزدیکی اضلاع میں کام کرنے والی ”اویئر“ نامی این جی او کے عملے کو ایک صوبائی وزیر کے رشتہ دار کی جانب سے ملنے والی دھمکیاں باعث تشویش