ایچ آر سی پی احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا حامی ہے
پریس ریلیز لاہور مارچ 30، 2018 ایچ آر سی پی احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا حامی ہے حکومت پنجاب نے 2012 میں صوبے میں 50,000 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا مگر چھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود اُس پر عملدرآمد کرنے میں ناکام ہے۔ پاکستان کمیشن برائے