جبری گمشدگی کے نتیجے میں تمام حقوق چھن جاتے ہیں
پریس ریلیز جبری گمشدگی کے نتیجے میں تمام حقوق چھن جاتے ہیں لاہور، 30 اگست2018۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک بارپھرمطالبہ کیا ہے کہ حکومت جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دے۔ آج جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن پر جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں ایچ آرسی پی نے کہا،