کراچی میں سیلاب مختلف دائرہ ہائے اختیار کا نتیجہ ہے
کراچی میں سیلاب مختلف دائرہ ہائے اختیار کا نتیجہ ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی جاری کردہ ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں شہر کے مخصوص سیاسی جغرافیے کی نشاندہی کی گئ ہے جہاں بیک وقت مختلف دائرہ ہائے اختیار، جیسے کہ مقامی، صوبائی، وفاقی اور کینٹومنٹ موجود ہیں جن