اے جے کے انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات تشویش کا باعث ہیں: ایچ آر سی پی
اے جے کے انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات تشویش کا باعث ہیں: ایچ آر سی پی لاہور، 26 جولائی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو 25 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں ہونے والے انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کے دو کارکنان کی ہلاکت