ڈاکٹر مہدی حسن: اصولوں پر ڈٹے رہنے والے شخص
پریس ریلیز ڈاکٹر مہدی حسن: اصولوں پر ڈٹے رہنے والے شخص لاہور، 23 فروری 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) اپنے سابق چیئرپرسن اور موجودہ کونسل کے رکن ڈاکٹر مہدی حسن کے انتقال پر غم سے نڈھال ہے ۔ ایک تجربہ کار صحافی، عوامی دانشور اور پاکستان کے نامور میڈیا