جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے
پریس ریلیز جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے لاہور، 8 ستمبر 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کوئٹہ میں جبری طور پر لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ اور وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور غربت کے خاتمے کی وزیر شازیہ