بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں انکشاف
پریس ریلیز بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں انکشاف کوئٹہ، 24 نومبر 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آج کوئٹہ میں 'آنکھوں سے اوجھل: بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حقوق کی خلاف