موسمیاتی انصاف پر قومی گول میز کانفرنس نے نئے سماجی معاہدے کا مطالبہ کیا ہے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز موسمیاتی انصاف پر قومی گول میز کانفرنس نے نئے سماجی معاہدے کا مطالبہ کیا ہے: ایچ آر سی پی اسلام آباد، 7 دسمبر 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے موسمیاتی انصاف پر ایک قومی گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں کہا گیا کہ سیلاب 2022