سوشل میڈيا پر عورت دشمن ویڈیوز کی تشہیر قابلِ مذمت ہے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز سوشل میڈيا پر عورت دشمن ویڈیوز کی تشہیر قابلِ مذمت ہے: ایچ آر سی پی اسلام آباد، 29 جون 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی کچھ ویڈیوز کی شدید مذمت کی ہے جن میں دائیں بازو کے بعض مُلاّ والدین سے