ایچ آر سی پی نے فخرالدین انسانی حقوق فیلوشپ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پریس ریلز ایچ آر سی پی نے فخرالدین انسانی حقوق فیلوشپ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے لاہور، 7 جنوری 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو فخرالدین جی ابراہیم انسانی حقوق فیلوشپ کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ فیلوشپ کے لیے مالی