پاکستان میں سزائے موت تشدد کے مترادف ہے
پریس ریلیز پاکستان میں سزائے موت تشدد کے مترادف ہے لاہور، 10 اکتوبر 2022۔ اس برس سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سزائے موت کے خلاف اپنے مؤقف کا اعادہ کیا ہے، نا صرف اِن وجوہ کی بناء پر کہ ریاست