الزامات ثابت ہونے پر سی او آئی ای ڈی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹایا جائے
پریس ریلیز الزامات ثابت ہونے پر سی او آئی ای ڈی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ لاہور، 8 جولائی 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے انکوائری کمیشن برائے جبری گمشدگان کے چیئرمین اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال اور نیب کے