جدید غلامی: خواتین اور لڑکیوں کی اسمگلنگ پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ
پریس ریلیز جدید غلامی: خواتین اور لڑکیوں کی اسمگلنگ پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ لاہور، 9 مارچ 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جدید غلامی: پاکستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اسمگلنگ کے عنوان سے ایک تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق پاکستان انسانی اسمگلنگ