پارلیمان بنیاد پرستی اور بلوائی تشدد کے خاتمے کے لیے متفقّہ عزم کا اظہار کرے: ایچ آر سی پی
پریس ریلیز پارلیمان بنیاد پرستی اور بلوائی تشدد کے خاتمے کے لیے متفقّہ عزم کا اظہار کرے: ایچ آر سی پی لاہور، 22 جون 2024۔ سوات میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے الزام پر چالیس سالہ شخص کی ہجوم کے ہاتھوں پُر تشدد ہلاکت کے بعد ایچ آر سی پی نے وفاقی حکومت