خیبر پختونخوا میں قانون کی عملداری کمزور رہی۔ ایچ آر سی پی کی سالانہ رپورٹ 2024
پریس ریلیز خیبر پختونخوا میں قانون کی عملداری کمزور رہی۔ ایچ آر سی پی کی سالانہ رپورٹ 2024 پشاور، 30 جون 2025: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ برائے 2024 جاری کی۔ رپورٹ کے