سماجی تحفظ کے حق کی فراہمی کا تعلق وسائل سے نہیں، سیاسی عزم سے ہے
پریس ریلیز سماجی تحفظ کے حق کی فراہمی کا تعلق وسائل سے نہیں، سیاسی عزم سے ہے اسلام آباد، 20 فروری 2025۔ آج منعقد ہونے والے ایک گول میز اجلاس میں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ریاست پر زور دیا کہ وہ آئین کے آرٹیکل 38 کے تحت سماجی