وزیراں کی موت کی مکمل، حساس تحقیقات کی جائے
ایک آزادانہ فیکٹ فائنڈنگ مشن کے بعد، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کواس بات پر سخت تشویش ہے کہ خواتین کی اپنے زندگی اور تحفظ کے حق سے ناواقفیت، خواتین کے لیے مخصوص پولیس اور دیگر خدمات تک عدم رسائی، اور وٹہ سٹہ جیسی روایات کا ایک اور خاتون نشانہ