بہاولپور میں ہندوؤں کے گھروں کی مسماری غیرقانونی، غیرانسانی ہے
بہاولپور میں ہندوؤں کے گھروں کی مسماری غیرقانونی، غیرانسانی ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو ایک آزادانہ فیکٹ فائنڈنگ مشن کے انعقاد کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ یزمان (ضلع بہاولپور) کے چک 52 ڈی بی میں ہندو برادری کے گھر مسمار کرنے کی ذمہ دار وہاں کی