حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں
حکومتی رد عمل لائق تحسین ہے، مگررپورٹ کے نتائج حقائق پرمبنی ہیں اسلام آباد/لاہور، 3 مئی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ٢٠١٩ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر وزارت انسانی حقوق کے باضابطہ رد عمل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزارت کے بیان میں تسلیم کیا گیا