پاکستان کے شہریوں کی حاکمیت کہاں ہے؟
پاکستان کے شہریوں کی حاکمیت کہاں ہے؟ اسلام آباد، 14 جنوری : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آئین کی سربلندی اور انسانی حقوق کے عنوان پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا جس میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکنوں نے پاکستان میں جمہوریت کی ترقی کے لیے مناسب لائحہ عمل