اوڑمارہ ہلاکتیں قابل مذمت ہیں: ایچ آرسی پی
اوڑمارہ ہلاکتیں قابل مذمت ہیں: ایچ آرسی پی لاہور، 19 اپریل۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے اوڑمارہ، بلوچستان کے قریب 11 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم ازکم چودہ افرد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہیں بعض مسلح افراد نے اس وقت گولیاں مارکرقتل کیا جب وہ کراچی سے گوادرآرہے