‘شراکتی جمہوریت پاکستان کی بقا کے لیے ناگزیرہے’: ایچ آرسی پی
‘شراکتی جمہوریت پاکستان کی بقا کے لیے ناگزیرہے’: ایچ آرسی پی لاہور، 07 اپریل 2019۔ تینتیسویں سالانہ عمومی اجلاس کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے درج ذیل بیان جاری کیا ہے: ایچ آرسی پی کو شراکتی جمہوریت کے بنیادی اصولوں میں ردوبدل کرنے اوراکثریت کو فوقیت دینے والے ریاستی طریقہ کارکی