ایچ آر سی پی ایذارسانی کو جرم قرار دینے سے متعلق بل کا خیرمقدم کرتا ہے
ایچ آر سی پی ایذارسانی کو جرم قرار دینے سے متعلق بل کا خیرمقدم کرتا ہے لاہور، 13 جولائی۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) ایذارسانی اور زیرحراست موت (روک تھام اور سزا) سے متعلق بل کی منظوری کا خیرمقدم کرتا ہے۔ یہ بل سینیٹ میں رُکن سینیٹ شیری رحمٰن نے پیش