۔ 2020 میں صحافت کی آزادی کی صورتِ حال تشویش ناک تھی
پریس ریلیز 2020 میں صحافت کی آزادی کی صورتِ حال تشویش ناک تھی کراچی، 23 جون2021 ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں بتایا گیا ہے کہ سال کے اختتام تک، ملک بھر میں سے کوویڈ 19 کے مریضوں اور اموات کی سب سے