عالمی برادری کو اسرائیل کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے
عالمی برادری کو اسرائیل کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے لاہور، 18 مئی: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے عالمی قانون اور انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کے زمرے میں