توہین مذہب کے ملزم کو شفاف ٹرائل سے محروم رکھنا قابل مذمت ہے
پریس ریلیز لاہور 09-فروری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اس بات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ جنید حفیظ کا مقدمہ ایک دوسرے جج کو منتقل کردیا گیا ہے جس سے ان کا شفاف ٹرائل کا حق مزید متاثر ہوا ہے۔ جنید حفیظ کو مارچ2013ء