ڈاکٹر عاصم کی ذہنی صحت کی ابتر صورتحال باعث تشویش ہے
پریس ریلیز لاہور 30مارچ، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی ذہنی صحت کی خرابی اور کراچی میں پیرا ملٹری فورسز کی حراست میں ان کے علاج سے متعلق رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک