بہتر انتظام کے ذریعے مزید اموات کو روکا جاسکتا ہے: ایچ آر سی پی
لاہور 23 جون 2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے شدید گرمی کے سبب ملک بھر خصوصاً کراچی میں ہونے والے انسانی جانوں کے نقصان پر شدید اضطراب کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی جانوں کے مزید نقصان کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ منگل کے روز