انتخابات پراثرانداز ہونے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں: ایچ آرسی پی
پریس ریلیز انتخابات پراثرانداز ہونے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں: ایچ آرسی پی اسلام آباد، 16 جولائی 2018: پاکستان کمیشن برائےانسانی حقوق کوملک میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پراثرانداز ہونے کی کھلی، جارحانہ اورشرمناک کوششوں پرشدید تشویش ہے۔ ایچ آرسی پی کے خیال میں، انتخابات کا مقررہ وقت پرانعقاد انتہائی ضروری ہے