بلوچستان میں مزدوروں کی زندگی کا تحفظ
پریس ریلیز لاہور 2018 ،07 مئی بلوچستان میں مزدوروں کی زندگی کا تحفظ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں 29 مزدوروں کی ہلاکت پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 4 مئی کو خاران میں حملہ آوروں نے ایک موبائل فون ٹاور کی تنصیب پر کام کرنے