سندھ میں قوم پرستوں کو نشانہ بنانے کا عمل قابل مذمت ہے
پریس ریلیز لاہور 03جون 2014 جئے سندھ متحدہ محاذ (جے ایس ایم ایم) کے کارکن منیر چولیانی کے اغواءاور بہیمانہ قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا کہ ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقع سندھ میں جاری پریشان کن رجحان کاتواتر ہے