ایچ آر سی پی کو جبری گمشدگیوں پر تشویش ہے

پریس ریلیز ایچ آر سی پی کو جبری گمشدگیوں پر تشویش ہے لاہور، 17 فروری 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو (ایچ آر سی پی) بلوچستان اور ملک کے باقی حصوں میں جبری گمشدگیوں  کی تازہ لہر کی اطلاعات پر تشویش ہے۔ ان میں حال ہی میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پوسٹ

ایچ آر سی پی نے عورتوں کے قومی دن پر اُن کی ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے

پریس ریلیز ایچ آر سی پی نے عورتوں کے قومی دن پر اُن کی ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے  لاہور، 12 فروری 2022۔ خواتین کے قومی دن کو مناتے ہوئے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو خواتین کی تحریک کا حصہ بننے اور اُن ہزاروں خواتین کے ساتھ

پشتون کارکنان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، انہیں رہا کیا جائے

پریس ریلیز پشتون کارکنان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، انہیں رہا کیا جائے لاہور، 22 فروری 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو یہ جان کر تشویش ہے کہ 20 جنوری کو انار کلی لاہور میں بم دھماکے کے بعد کم از کم چار پشتونوں کو جبری طور پر لا

پشاور میں پادری کا قتل بہیمانہ تشدد کا مظہر ہے

پریس ریلیز  پشاور میں پادری کا قتل بہیمانہ تشدد کا مظہر ہے لاہور۔ 31 جنوری 2022۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی ) نے پادری ولیم سراج کے قتل کی شدید مذمت کی ہے جنہیں پشاور میں اس وقت قتل کیا گیا جب وہ گرجا سے اپنے گھر جا رہے تھے۔

خانہ بدوش مزدوروں کے حقوق کی ضمانت دی جائے: ایچ آر سی پی

پریس ریلیز خانہ بدوش مزدوروں کے حقوق کی ضمانت دی جائے: ایچ آر سی پی جنوری 2022۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی منعقد کردہ آن لائن کانفرنس کے دوران، تمام مقررین کی متفقہ رائے تھی کہ پس ماندہ گروپس جیسے کہ غیررسمی موسمی مزدوروں اور خانہ بدوش برادریوں کو شہریتی دستاویزات تک رسائی

عدالتﹺ عظمیٰ میں جسٹس عائشہ ملک کی بطورﹺ جج تعیناتی خوش آئند پیش رفت ہے

پریس ریلیز  عدالتﹺ عظمیٰ میں جسٹس عائشہ ملک کی بطورﹺ جج تعیناتی خوش آئند پیش رفت ہے لاہور، 7 جنوری 2022۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان(ایچ آر سی پی) نے عدالتِ عظمیٰ میں جسٹس عائشہ ملک کی بطورِ جج تعیناتی کو خوش آئند پیش رفت قرار دیا ہے۔ ملکی عدلیہ کی تاریخ میں عدالتِ

کُھلا خط: افغان مہاجرین کی صورتِ حال نظرانداز نہیں کی جا سکتی

ڈاکٹر عارف علوی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان محترم شیخ رشید احمد وزیرِ داخلہ حکومتِ پاکستان 22 نومبر 2021 کُھلا خط: افغان مہاجرین کی صورتِ حال نظرانداز نہیں کی جا سکتی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) ریاست سے مطالبہ کرتا ہے کہ ملک میں افغان مہاجرین کی حالتِ زار کا مداوا

ایچ آر سی پی کی پٹیشن پر خضدار سے 43 گروی مزدوروں کی رہائی

پریس ریلیز ایچ آر سی پی کی پٹیشن پر خضدار سے 43 گروی مزدوروں کی رہائی کوئٹہ، 20 نومبر 2021۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی طرف سے دائر کی گئی پٹیشن کے بعد ضلع خضدار کے علاقہ اورناچ میں 43  گروی مزدوروں کو رہائی ملی ہے، جہاں وہ ایک

بلوچستان کی کوئلے کی کانوں کے محنت کشوں کو نظرانداز کرنے کا سلسلہ ترک کرنا ہو گا

بلوچستان کی کوئلے کی کانوں کے محنت کشوں کو نظرانداز کرنے کا سلسلہ ترک کرنا ہو گا کوئٹہ، 19 نومبر 2021۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن کو یہ جان کر شدید تکلیف ہے کہ  کوئلے کی کانوں کے کان کُن انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں

روزافزوں بڑھتی مہنگائی اور انتہاپسندی باعثِ تشویش ہے

پریس ریلیز روزافزوں بڑھتی مہنگائی اور انتہاپسندی باعثِ تشویش ہے لاہور، 12 نومبر 2021۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق کی مخدوش صورت حال تشویشناک صورت اختیار کر گئی ہے۔ ایسے حالات میں کہ جہاں لوگ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی اور مذہبی انتہاپسندی کے ظہور میں

Go to Top