ریاست کو گوادر کی جائز شکایات سُننی پڑیں گی
پریس ریلیز ریاست کو گوادر کی جائز شکایات سُننی پڑیں گی جنوری 22 2023، لاہور۔ گوادر میں حالیہ دنوں میں ہونے والے بڑے مظاہروں پر گہری نظر رکھنے کے بعد، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) اِس نتیجے پر پہنچا ہے کہ ریاست کے لیے یہ انتہائی ضروری ہو گیا ہے