انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم منصفانہ ٹرائل اور معین قانونی ضابطے کے حق کے منافی ہے
پریس ریلیز انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم منصفانہ ٹرائل اور معین قانونی ضابطے کے حق کے منافی ہے لاہور، 3 نومبر 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حال ہی میں متعارف کیے گئے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2024 پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت