انسانی حقوق کی بنیادی خلاف ورزیوں پر توجہ نہیں دی جارہی

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ملک بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن نے بالخصوص مذہبی اور فرقہ وارانہ اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد، دور افتادہ علاقوں میں ریاست کی موثر رٹ کی غیر موجودگی، خراب نظم وضبط، جبری

الیکشن کی آمد پر تسلسل سے ہونے والے ناپسندیدہ واقعات کی مذمت

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے الیکشن کی آمد کے موقع پر تسلسل سے ہونے والے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو کمیشن کی نظر میں لوگوں کے جمہوری حقوق کو سلب کرنے اور کوتاہ بین حلقوں کی حوصلہ افزائی کا سبب بنیں گے۔ جمعہ کو جاری کئے جانے والے ایک بیان

تیراہ میں جاری تشدد کے باعث لوگ بے دخل ہونے پر مجبور

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے وادی تیراہ، خیبرایجنسی میں پائی جانے والی ابتر صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے وادی تیراہ سے تشدد کے باعث نقل مکانی کرنے والے افراد کے لیے جلوزئی میں قائم خیمے پر گزشتہ جمعہ کو ہونے والے

پروین رحمان کا قتل قابل مذمت ہے

پروین رحمان ، ڈائریکٹر اورنگی پائلٹ پراجیکٹ (او پی ڈی) کی بیہمانہ ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) آزادی، انصاف اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے تمام پاکستانیوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے دشمنوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں جو ان کی امید

کراچی میں ہونے والے بم دھماکے قابل مذمت ہیں

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کراچی میں حالیہ دو بم دھماکوں کی مذمت کی ہے اورعقیدے کے باعث شہریوں کو نشانہ بنانے کے نہ ختم ہونے والے سلسلے پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آر سی پی نے کہا: ایک

ایچ آر سی پی مُنو بھائی کی موت پر غمزدہ ہے

پریس ریلیز لاہور 20-جنوری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو مُنوبھائی کی وفات پر شدید دکھ اور تکلیف پہنچی ہے ہے۔ مُنو بھائی ایک اعلیٰ پائے کے شاعر، ڈرامہ نگار وکالم نگار اور غریب وپسماندہ طبقوں کے مخلص ساتھی تھے۔ انہوں نے پاکستان میں جمہوری نظام کے لیے بے

Go to Top