سیاسی جماعتوں کو انسانی حقوق کا منشور تیار کرنا چاہیے

پریس ریلیز سیاسی جماعتوں کو انسانی حقوق کا منشور  تیار کرنا چاہیے لاہور، 27 جنوری 2024۔ اپنے پچھترویں کونسل اجلاس کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر مستحکم جمہوریت،  انتخابات سے پہلے ہونے والی ساز باز، اور انسانی حقوق

ایچ آر سی پی نے اقلیتوں کے حقوق کے لیے قانونی قومی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ ایک بار پھر دہرایا ہے

پریس ریلیز ایچ آر سی پی نے اقلیتوں کے حقوق کے لیے قانونی قومی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ ایک بار پھر دہرایا ہے اسلام آباد، 11 جنوری 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی قومی گول میز مشاورت نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ

ایچ آر سی پی نے 2024 میں انسانی حقوق کی راہ میں حائل مشکلات کی نشاندہی کی ہے

پریس ریلیز ایچ آر سی پی نے 2024 میں انسانی حقوق کی راہ میں حائل  مشکلات کی نشاندہی کی ہے اسلام آباد، یکم جنوری 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے نئے سال کی آمد  پر ملک میں انسانی حقوق  کی مجموعی طور پر بگڑتی صورتِ حال پر تشویش کا

خیبر پختونخوا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ کا اجراء

پریس ریلیز خیبر پختونخوا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ کا اجراء پشاور، 27 دسمبر 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ 'خیبر پختونخوا میں انضمام : توقعات؛ شکایات' میں نئے ضم شدہ اضلاع (این ایم ڈیز) کے ترقیاتی

حکومت کو بلوچ مظاہرین کو سُننا، عورتوں کو رہا کرنا ہو گا

پریس ریلیزحکومت کو بلوچ مظاہرین کو سُننا، عورتوں کو رہا کرنا ہو گااسلام آباد، 21 دسمبر 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اُن بلوچ شہریوں پر ریاستی تشدد کی پُرزور مذمت کی ہے جو تُربت میں بالاچ بلوچ اور دیگر لوگوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف تُربت سے اسلام

فوجی عدالتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن ہے

پریس ریلیز فوجی عدالتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن ہے لاہور، 15 دسمبر 2023۔ انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کو خدشہ ہے کہ سپریم کورٹ کا اپنے پہلے مختصر حکم نامے، جس میں شہریوں کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیا تھا کو معطل کرنے

ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر محنت کشوں کے حقوق اور شہری حقوق کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے

پریس ریلیز ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر محنت کشوں کے حقوق اور شہری حقوق کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے کراچی، 11 دسمبر 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کَل انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس

ایچ آر سی پی کوہستان میں عزت کے نام پر قتل کی شدید مذمت کرتا ہے

پریس ریلیزایچ آر سی پی کوہستان میں عزت کے نام پر قتل کی شدید مذمت کرتا ہےلاہور، 29 نومبر 2023۔  مانسہرہ میں حال ہی میں ایک نوجوان لڑکی کا عزت کے نام پر قتل انتہائی تشویش کا سبب ہے۔ اطلاعات کے مطابق، لڑکی  کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی گئی جس کے بعد اُس

حکومت مہاجرین کو یکم نومبر تک ملک بدر کرنے کا فیصلہ واپس لے

پریس ریلیز حکومت مہاجرین کو یکم نومبر تک ملک بدر کرنے کا فیصلہ واپس لے اسلام آباد، 18 اکتوبر 2023۔ آج  منعقدہ ہونے والے  ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس  میں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یکم نومبر تک غیر دستاویزی غیر ملکیوں کو

نگران حکومت قبل اَز انتخابات سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرے

پریس ریلیز نگران حکومت قبل اَز انتخابات سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرے لاہور، 25 ستمبر 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے خیال میں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ کا یہ بیان انتہائی غیرمناسب ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرپرسن عمران خان اور پارٹی کی اعلٰی قیادت کے بغیر

Go to Top