ایچ آر سی پی کو 26 ویں ترمیم کے ممکنہ اثرات پر تشویش ہے
پریس ریلیز ایچ آر سی پی کو 26 ویں ترمیم کے ممکنہ اثرات پر تشویش ہے لاہور، 22 اکتوبر 2024: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 21 اکتوبر کو منظور کیے گئے آئین (چھبیسواں ترمیمی) ایکٹ 2024، کے بعض پہلوؤں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اگرچہ یہ ترامیم