پریس ریلیز

24 اپریل 2014

ایچ آر سی پی نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی
 
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں 2013 کے لیے اپنی سالانہ رپورٹ "پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال 2013" جاری کر دی-
یہ رپورٹ آن لائن http://www.hrcp-web.org/hrcpweb/report14/AR2013.pdf پر دستیاب ہو گی-

(زہرہ یوسف)
چیئر پرسن ایچ آر سی پی