پی ٹی آئی کے نومبر کے احتجاج کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں : ایچ آر سی پی
پریس ریلیز پی ٹی آئی کے نومبر کے احتجاج کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں : ایچ آر سی پی لاہور، 3 فروری 2025۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی جاری کردہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے دعووں کے برعکس، 26 نومبر