ہدایت اللہ لوہار کی ٹارگٹ کلنگ کی شفاف تحقیقات کی جائے
پریس ریلیز ہدایت اللہ لوہار کی ٹارگٹ کلنگ کی شفاف تحقیقات کی جائے کراچی، 25 مارچ 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یقینی بنائے کہ سیاسی کارکن ہدایت اللہ لوہار کے قتل کی شفاف اور آزادانہ طور پر تفتیش کسی بیرونی