جڑانوالہ میں مسیحی برادری پر حملوں میں مقامی مذہبی رہنما ملوث تھے: ایچ آر سی پی فیکٹ فائنڈنگ مشن
پریس ریلیز جڑانوالہ میں مسیحی برادری پر حملوں میں مقامی مذہبی رہنما ملوث تھے: ایچ آر سی پی فیکٹ فائنڈنگ مشن اگست 25، 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے مطابق، 16 اگست کو جڑانوالہ میں مقامی مسیحی برادری پر ہجوم نے وحشیانہ حملے کر کے