آزادی اظہار کے تحفظ کے لیے پیکا قانون کے خلاف اتحاد کا قیام
پریس ریلیز آزادی اظہار کے تحفظ کے لیے پیکا قانون کے خلاف اتحاد کا قیام اسلام آباد، 30 جنوری 2025: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی جانب سے آج منعقد ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکاء نے الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا (ترمیمی) ایکٹ 2025 کی منظوری پر شدید