ایچ آر سی پی کا کنونشن محنت کشوں اور ثقافتی تحریکوں کے درمیان نئے اتحاد کا مطالبہ کرتا ہے
پریس ریلیز ایچ آر سی پی کا کنونشن محنت کشوں اور ثقافتی تحریکوں کے درمیان نئے اتحاد کا مطالبہ کرتا ہے 19ستمبر 2026، لاہور۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیرِ اہتمام 'ثقافتی آزادیوں اور محنت کشوں کے حقوق کی بحالی' کے عنوان سے منعقد ہونے والے ایک کنونشن میں