ریاست کو معاشی مشکلات سے دوچار لاکھوں لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا چاہئے
پریس ریلیز ریاست کو معاشی مشکلات سے دوچار لاکھوں لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا چاہئے اہور، 22 اگست 2024۔ آج منعقد ہونے والے ایک جلسہ عام میں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار پیپلز رائٹس (جیک)نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ان لاکھوں عام شہریوں