ایچ آر سی پی کی جنرل باڈی سویلین خودمختاری، ماحولیاتی انصاف اور مالکانہ حقوق پر اتفاقِ رائے کا مطالبہ کرتی ہے
پریس ریلیز ایچ آر سی پی کی جنرل باڈی سویلین خودمختاری، ماحولیاتی انصاف اور مالکانہ حقوق پر اتفاقِ رائے کا مطالبہ کرتی ہے کراچی، 17 نومبر 2024: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی جنرل باڈی اپنے 38ویں سالانہ عام اجلاس کے اختتام پر انسانی حقوق کی صورت حال میں بِگاڑ