انٹیلی جنس ایجنسیوں کی اداروں میں مداخلت شدید تشویش کا باعث ہے
پریس ریلیز انٹیلی جنس ایجنسیوں کی اداروں میں مداخلت شدید تشویش کا باعث ہے لاہور، 27 مارچ 2024۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے۔ ان ججوں کا دعویٰ ہے کہ ریاست کی انٹیلی جنس ایجنسیوں