عام انتخابات 2024 کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں
پریس ریلیز عام انتخابات 2024 کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں لاہور، 17 فروری 2024۔ آج جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کی شفافیت اور ساکھ پر سوال اٹھایا ہے۔ ایچ آر سی پی کے انتخابی مبصرین نے 51